Al-Kitab Foundation Al-Kitab Foundation

دیالی بیگہ مکتب میں بورنگ کی ضرورت ہے

دیالی بیگہ مکتب میں بورنگ کی ضرورت ہے تقریبا خرچ بیس ہزار روپے کا ہے جس میں اب تک گیارہ ہزار کا انتظام ہوگیا ہے مزید نو ہزار روپے کی ضرورت ہے دیالی بیگہ ناردی گنج بلاک، نوادہ کا ایک پسماندہ گاؤں ہے جہاں مسجد، مکتب کچھ نہیں تھا اب الحمدلللہ مکتب کی تعمیر ہوگئی ہے جس میں بورنگ کی ضرورت ہے تاکہ چاپاکل لگایا جا سکے اس اہم کام میں آپ حضرات دامے درمے مدد کریں اپیل کنندہ نوشادزبیرملک الکتاب فاؤنڈیشن سیہن، نوادہ، بہار موبائل نمبر 8340586502 واٹسپ نمبر 9934266250

Sign in to publish a comment

0 comments

Be the first to comment on this post.