Al-Kitab Foundation Al-Kitab Foundation

الکتاب فاؤنڈیشن کے زیر انتطام سیھن، ضلع نوادہ بہار میں معھدالکتاب والسنہ

معھدالکتاب والسنہ

الکتاب فاؤنڈیشن کے زیر انتطام سیھن، ضلع نوادہ بہار میں معھدالکتاب والسنہ کے نام سے ایک دینی مدرسہ چل رہا ہے۔ اس مدرسہ کا ماہانہ خرچ تقریبا پچیس ہزار روپے 25000₹ اورسالانہ تین لاکھ روپے ہیں 300000₹
اس مدرسہ میں باہر کے 20 بچوں کا قیام و طعام کے ساتھ عمدہ دینی اور عصری تعلیم کا نظم ہے ۔
مقامی بچوں کی تعداد 60 ہے ۔
اسٹاف اس طرح ہیں
⑴ عالم 2
⑵ قاری 1
⑶ ماسٹر 1
⑷ باورچن 1
بہت پسماندہ علاقہ ہے ۔
آپ حضرات سے تعاون اور مدد کی درخواست ہے ۔
الکتاب فاؤنڈیشن، نوادہ، بہار کا بینک اکاؤنٹ نمبر ہے:
Al-Kitab Foundation
A/C No.286502000000014
Indian Overseas Bank
Nawada Branch
IFSC Code:IOBA0002865
نوشادزبیر ملک
صدر: الکتاب فاؤنڈیشن
سیھن، ضلع نوادہ، بہار
موبائل نمبر+واٹسپ : 9934266250

Sign in to publish a comment

0 comments

Be the first to comment on this post.